2 اپریل 2026 - 06:29
متحدہ عرب امارات کی معیشت ڈوب رہی ہے

مڈل ایسٹ آئی نے لکھا: اسرائیل اور امریکہ جنگ نے امارات کی معیشت کی کمر توڑ دی ہے اور ابوظہبی اور دبئی کی منڈیوں کی قدر میں سے 120 ارب ڈالر نابود ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || برطانوی میڈیا مڈل ایسٹ آئی نے لکھا:

- اسرائیل اور امریکہ جنگ نے امارات کی معیشت کی کمر توڑ دی ہے۔

- ابوظہبی اور دبئی کی منڈیوں کی قدر کا 120 ارب ڈالر حصہ تباہ ہو چکا ہے۔

- امارات کو اس وقت شدیدترین اقتصادی دھچکا لگا ہے۔

- اس جنگ نے منڈیوں، ہوائی صنعت اور جائیداد کی منڈی کو نشانہ بنایا ہے۔

- اس جنگ نے آشکار کر دیا ہے کہ یہ ایک کمزور اور زدپذیر ملک ہے۔

- متحدہ عرب امارات کسی زمانے میں محفوظ سمجھا جاتا تھا لیکن وہ بڑی طاقتوں کی جنگ کا اڈہ بنا اپنی مرضی سے اور پھر اس جنگ میں صرف اڈہ نہیں رہا بلکہ خود بھی جنگ میں کود گیا امریکہ اور اسرائیل کے حق میں، اور کسی نے خوب کہا تھا کہ 'ہاتھیوں کی جنگ میں گھاس پاؤں تلے روندی جاتی ہے'۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha